خیبر: طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ کل سے بند

خیبر:پاک افغان طورخم بارڈر پر کورونا وائرس کے باعث افغانستان سے پاکستان آنے والے مسافروں کی پیدل آمدورفت تا حکم ثانی بند رہے گا،ضلع خیبر پاک افغان بارڈر طورخم پر کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر کل بروز … Continue reading خیبر: طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ کل سے بند